• Breaking News

    ڈالر کی قیمت میں مزید اتنی کمی ہو گئی کہ پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل ہو گیا










    پہلی دفعہ انٹربینک میں ڈالر چھ روپے سستا ہو گیا ہے اور مارکیٹ میں ڈالر کی وافر مقدار کے باعث اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر 117 پاکستانی روپے میں فروخت ہونے لگا۔صدر فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق مارکیٹ میں ڈالر کے صرف ایک فیصد خریدار ہیں جبکہ 99 فیصد فروخت کرنے والے موجود ہیں جس کے باعث اوپن مارکیٹ میں مختلف ریٹس میں ڈالر فروخت کیا جا رہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مختلف ریٹ چل رہے ہیں اور ایکسچینج کمپنیاں سستے داموں ڈالر لے رہی ہیں۔
    نجی ٹی وی ’پبلک نیوز‘ کے مطابق ایکسچینج کمپنیاں 116 اور 117 روپے میں بھی ڈالر خرید کر رہے ہیں جس کی وجہ ڈالر کی طلب نہ ہونا ہے۔ صدر فاریکس ایسوسی ایشن کے صدر کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ انٹربینک میں ڈالر چھ روپے سستا ہوا ہے اور اگر اوپن مارکیٹ کی بات کریں تو ایکسچینج کمپنیاں ڈیمانڈ نہ ہونے کی وجہ سے ایک ڈالر 117,116 روپے کے عوض بھی خرید رہی ہیں۔


    ) پہلی دفعہ انٹربینک میں ڈالر چھ روپے سستا ہو گیا ہے اور مارکیٹ میں ڈالر کی وافر مقدار کے باعث اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر 117 پاکستانی روپے میں فروخت ہونے لگا۔صدر فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق مارکیٹ میں ڈالر کے صرف ایک فیصد خریدار ہیں جبکہ 99 فیصد فروخت کرنے والے موجود ہیں جس کے باعث اوپن مارکیٹ میں مختلف ریٹس میں ڈالر فروخت کیا جا رہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مختلف ریٹ چل رہے ہیں اور ایکسچینج کمپنیاں سستے داموں ڈالر لے رہی ہیں۔ نجی ٹی وی ’پبلک نیوز‘ کے مطابق ایکسچینج کمپنیاں 116 اور 117 روپے میں بھی ڈالر خرید کر رہے ہیں جس کی وجہ ڈالر کی طلب نہ ہونا ہے۔ صدر فاریکس ایسوسی ایشن کے صدر کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ انٹربینک میں ڈالر چھ روپے سستا ہوا ہے اور اگر اوپن مارکیٹ کی بات کریں تو ایکسچینج کمپنیاں ڈیمانڈ نہ ہونے کی وجہ سے ایک ڈالر 117,116 روپے کے عوض بھی خرید رہی ہیں۔

    No comments