• Breaking News

    - چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے آئندہ ہفتے کے لیے پانچ بینچ تشکیل دے دیے


    اسلام آباد: چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے آئندہ ہفتے پرنسپل سیٹ اسلام آباد کے لیے پانچ بینچ تشکیل دے دیے۔


    ایکسپریس نیوزکے مطابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے آئندہ ہفتے پرنسپل سیٹ اسلام آباد پرکے لیے پانچ بینچ تشکیل دے دیے۔

    چیف جسٹس کی جانب سے بنائے گئے بینچ نمبر1 میں چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ، جسٹس مقبول باقر،جسٹس منصور علی شاہ، بینچ نممبر 2 میں جسٹس عظمت سعید ،جسٹس فیصل عرب ،جسٹس مظہر عالم، بینچ نمبر3 میں جسٹس مشیرعالم ،جسٹس قاضی فائزعیسی، بینچ نمبر4 میں جسٹس عمر عطاء بندیال،جسٹس منیب اختر، جسٹس یحی جب کہ بینچ نمبر 5 میں جسٹس منظور ملک،جسٹس طارق مسود شامل ہیں۔...

    No comments