Urdu Poetry - Latest Urdu funny Poetry - Funny Jokes in Urdu latest -2019
"?"
تم ہی اس میں رہتے ہو اپنا ہی گھر ویران کرو گے.
بدنام کرتے ھیں لوگ ھمیں جس کے #نام سے😞
----------------------------------------------------------------------------
قسم سے اس کو کبھی ھم نے جی بھر کے دیکھا بھی نھی
مسکرانا میری مجبوری __ بن گئی تھی ورنہ
لوگ جان جاتے کہ میں نے اپنی محبت ہار دی ہے 😒
انسان کو اپنے بے بس ہونے کا احساس تب ہوتا ہے،
جب وہ کسی کو دیکھنے کے لئے ترس جاتا ہے۔۔
💔
بابا جی کہتے ہیں کہ ہمارے یہاں جتنے بھی اچھے عاشق ملتے ہیں
----------------------------------------------------------------------------
وہ کتابوں میں ہیں
یا قبرستانوں میں ہیں
😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ناراض لڑکی سے بحث کرنا
نانی کو آئ فون کے فنکشن سمجھانےکے مترادف ہے
😂😉😄😆
ایک چور نے اپنی منگیتر
کو سونے کا ہار لے کر دیا 😍
----------------------------------------------------------------------------
منگیتر خوشی سے جان اس کی قیمت کیا ہے 🤔
چور 3 سال قید تے لیتر وکھرے 😆😆😆
مشہور تو بہت تھی میرے
الفاظ کی تعسیر.......!!😅
----------------------------------------------------------------------------
مگر مُجھ سے روٹھا ہوا اِک شخص منایا نہیں گیا......!!🤔
دنیا بہت مطلبی ہے ......
ساتھ کوئی کیوں
دے گا؟
مفت کے یہاں کفن نہیں ملتا.
تو بغیر غم
کی محبت کون دے گا. .....؛!!💔💔💔
No comments