[pakistan] - Nobody's father can not take our government, Faisal Wada
کراچی: وفاقی وزیرآبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کسی کا باپ بھی
ہماری حکومت نہیں گراسکتا جب کہ ہماراسندھ حکومت گرانے کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ جو بھی غیر
سنجیدہ بات کرے گا اسے جواب دیا جائے گا، میں نے اپنی انا پیچھے کر دی ہے سیاسی طور
پر ایک دوسرے کو اچھا برا کہیں گے لیکن کام کریں گے، میں بہت کچھ سندھ کو دینے کو تیار
ہوں ، صوبے کے چیف ایگزیکٹو مرادعلی شاہ ہیں اس لیے ان کو سپورٹ کروں گا، میں جتنا
وفاق کا منسٹر ہوں اتنا ہی منسٹر میں پنجاب،بلوچستان اورپورے پاکستان کاہوں۔...
No comments